Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ جو شخص چاہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے اسے چاہیے کہ قرآن کو دیکھ کر پڑھے۔ (السلسلة الصحيحة: 2956)

Loading