Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ‏“اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ ﷺنے فرمایا: “تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔‏(ترمذی،۳۶۸۱)

    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading