Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے  روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ انصاف کرتے ہیں وہ الله سبحانه کے یہاں رحمٰن عزوجل کی دائیں جانب نور کے منبروں پر ہوں گے یہ وہی لوگ ہوں گے جو اپنے گھروالوں کے ساتھ انصاف کرتے ہیں اور جو کام ان کو دیا جاتا ہے اس میں انصاف کرتے ہیں صحیح مسلم جلد ٦ – ٤٧٢١

Loading