Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

 (ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

‏جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔  ‏(السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)

جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading