Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔(جامع ترمذی،۲۲۶۰)

جمعہ مبارک

Loading