فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ( مصیبت کے وقت ) اپنے رخسار پیٹے، گریبان پھاڑ ڈالے، اور جاہلیت کی پکار پکارے۔ (صحیح بخاری،۳۵۱۹) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی