ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اللہ کی یاد نہ کریں، اور نہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ( درود ) بھیجیں تو یہ چیز ان کے لیے حسرت و ندامت کا باعث بن سکتی ہے۔ اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے، اور چاہے تو انہیں بخش دے“۔ (جامع ترمذی،۳۳۸۰)
جمعہ مبارک
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()

