Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ وآلہ  ‌وسلم نے فرمایا  جنت میں ایسے  کمرے ( بالاخانے) ہیں جن کا  باہر حصہ اندر سے اور  اندر کا حصہ باہر سے نظر آئے گا،  ( یہ سن کر )  ایک اعرابی نے کھڑے ہو کر عرض کیا: اللہ کے رسول! کس کے لیے ہیں؟ آپ نے فرمایا جو اچھی طرح بات کرے، کھانا کھلائے، خوب روزہ رکھے اور اللہ کی رضا کے لیے رات میں نماز پڑھے جب کہ لوگ سوئے ہوں۔ جامع  ترمذی ، جلد ١ ، ٢٠٤٨-

جمعہ مبارک

جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading