ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”میرے اس مومن بندے کا جس کی میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر (میری رضا کی خاطر) صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں” – (صحیح بخاری شریف: حدیث ۶۴۲۴)
![]()

