ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: “حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘ (رضی اللہ عنہ)(مشکوۃ ،۶۱۶۹)
![]()

