Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( سول اللہ ﷺنے فرمایا:‏سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں  (”اٰمن الرسول” سے آخر تک)  ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔‏(صحیح بخاری،۴۰۰۸)

جمعہ مبارک

Loading