فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / از Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳) جمعہ مبارک