فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا۔ (ترمذی،۳۸۷۲)