فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / از Daily Roshni News رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴) جمعہ مبارک