فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

"جس نے کسی عذر کے بغیر تین جمعے چھوڑے وہ منافقین میں  لکھ دیا گیا –

 (المعجم الکبیر: مسند الزبیر بن العوام: باب ما جاء فی المرأۃ السوئ –الخ: ۱ / ۱۷۰: الحدیث: ۴۲۲)

جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی