فرمان عالی شان ۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ ایمان کا ذائقہ چکھ لے تو اسے چاہئے کہ وہ محض اللہ کی رضاء اور خوشنودی کے لئے (مسلمان) بندے سے محبت کرے” –
(مسند امام احمد: ۱۰۷۴۹)