فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟

‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ  ( اللہ کی مخلوق کو )  کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ ‏(صحیح بخاری ،٦٢٣٦)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی