Daily Roshni News

قطعہ،( مکہ دفاعی معاہدہ)۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ،

( مکہ دفاعی معاہدہ)

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

پاکستان، ترکی، سعودیہ، کا، مکہ دفاعی معاہدہ

مسلم امہ، کی مشترکہ عسکری طاقت کی ہے ایک، چٹان

ساری دنیا کے مسلمانوں کا سر فخر سے ہوا ہے بلند

خدا تعالیٰ نے عطا کی ہے پاکستان کو  عظمت اور، شان

ناصر نظامی

گولڈ میڈلسٹ

ا یمسٹرڈم ہالینڈ

07 اگست 2026

Loading