قطعہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری صاحب کی 38 ویں، سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد
ہراول دستہ !!
آ ؤ بدلیں، قوم کی یہ حالت، خستہ
جوانو، اٹھو ہو جاؤ،۔—- کمر بستہ
یکجہتی اور اتحاد کا چنو، رستہ
جدو جہد کا بنو ہراول، دستہ
ناصر نظامی
گولڈ میڈلسٹ
![]()

