قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی(گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی(گولڈ میڈلسٹ) شہیدوں کی عظمت کو سلام کرو غازیوں مجاہدوں کا احترام کرو اپنے وطن کی آ برو کے بنو محافظ قومی وقار کے لئے سدا کام کرو ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ