قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی(گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی(گولڈ میڈلسٹ) آ سمان کو چھونے لگی ہے مہنگائی کوئی نہیں سنتا پبلک کی ، دہائی روز ہوتا ہے قیمتوں میں اضافہ پیٹرول کی قیمت تو ہے سپر ، ہائی ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ