Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

عسکری محاذ پر خدا نے عطا کی فتح

ساری دنیا میں سر بلند ہوا قوم کا، سر

قومی یک جہتی، شبانہ روز محنت کے ساتھ

اقتصادی، معاشی محاذ کو بھی کرو، سر

ناصر نظامی

گولڈ میڈلسٹ

ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading