Daily Roshni News

قطعہ بنام مرحوم و مغفور محترم قبلہ جناب حکیم محمد رمضان صاحب، چشتی صابری سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

وہ تھے صاحب حکمت، انسان

وہ رکھتے تھے وحدت پر، ایمان

ان کو عطا ہوا ،—— نور عرفان

ان کی شخصیت تھی عالیشان

ناصر نظامی

گولڈ میڈلسٹ

ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading