قطعہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب / By Daily Roshni News قطعہ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) ہماری عدالتیں ہیں، بد عنوان برائے فروخت ہے ان کا، ا یمان ہماری قوم کا خون پی رہا ہے بیوروکریسی کا موزی، سرطان ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ایمسٹرڈیم ہالینڈ