قطعہ بنام معروف شاعر ادیب دانشور سماجی شخصیت محترم و مکرم جناب سجاد احمد لاکھا صاحب راولپنڈی پاکستان
صاحب علم، صآحب وجدان
حرمت قلم کے ہیں، پاسبان
انسانیت پر ہے ان کا، ایمان
وہ ہیں ایک اعلیٰ ظرف، انسان
ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
ا یمسٹرڈم ہالینڈ
![]()

