Daily Roshni News

مؤکل کسے کہتے ہیں ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔

مؤکل کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟

کتاب  ۔۔ روح کی پکار

تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مؤکل کسے کہتے ہیں ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ) جب ہم کسی اسم کا ورد کرتے ہیں یا کسی آیت کا ورد کرتے ہیں تو اُس ورد سے ہمارے اندر اُس لفظ کی یا اُس آیت کی یا سورۃ کی روشنی ہمارے اندر منتقل ہو کر ذخیرہ ہو جاتی ہے ۔

جیسے جیسے وہ روشنیاں ذخیرہ ہوتی ہیں ، ان روشنیوں کا ایک تشخّص بنتا ہے ، ایک ہییئت بن جاتی ہے ، ایک شکل و صورت بن جاتی ہے ۔

اس شکل و صورت کو روحانی لوگ ,, مؤکل ،، کہتے ہیں ۔

یعنی کسی اسم کا روشن پہلو یا کسی اسم کی روشن شکل و صورت کا نام ,, مؤکل ،، ہے ۔۔۔

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ

کتاب  ::: روح کی پکار

Loading