ٹیلی پیتھی پاور کا استعمال اور فوائد

ٹیلی پیتھی پاور کا استعمال اور فوائد

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آپ دنیا میں کوئی بھی کام کرتے ہیں ظاہر ہے آپ کا واسطہ آپ کے اس شعبے کے لوگوں سے ہو گا اور آپ چاہیں گے کہ آپ سب سے زیادہ کامیاب ہوں

 آپ کوئی بھی ڈیل کرتے ہیں سب سے پہلے سو بار سوچیں کہ بندہ فراڈ نہ ہو

یا

اپنی کوئی پراڈکٹ نکالتے ہیں آپ چاہیں گے مارکیٹ میں آپ کی مرضی کے مطابق ریٹ ملے  اور پیسے نقد ملیں یا اگر ادھار ہے تو مقررہ مدت میں پارٹی پیسے ادا کر دے۔

یا

آپ نے کروڑوں نہیں بلکہ اربوں روپے مختلف بزنس مینز کے ساتھ انویسٹ کر رکھے ہیں مدت ختم ہونے کے بعد وہ آپ کو پیسے نہیں دے رہے تو آپ فوری واپسی کے خواہشمند ہوں گے

غرض ایسے ہزاروں کام اور ڈیلز ہیں جن میں آپ دوسروں کے محتاج ہیں اور آپ پر کسی بھی نقصان یا فراڈ ہونے کی تلوار الگ لٹکتی رہتی ہے

آپ ارب پتی ہونے کے باوجود بھی پریشان ہیں ۔

اس صورتحال میں صرف صبر کی پالیسی اپنانا بہتر ہے یا ٹیلی پیتھی سیکھنے کے بعد اپنی پاورز کے استعمال سے ہر کام مرضی سے کرنا بہتر ہے۔

آپ ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کے بعد آپ کیسے ان تمام مسائل سے نکل سکتے ہیں اور پر آسائش زندگی گزار سکتے ہیں۔

اوپر جن چند مسائل کی نشان دہی کی ہے وہ مسائل یا آپ کا دنیا میں کہیں بھی  کسی سے بھی واسطہ پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ آپ ٹیلی پیتھی کی قوت سے اس کا دماغ پڑھ کر اس کو کنٹرول کر کے جائز حد تک اپنی مرضی سے کام کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔

مثال کے طور پر آپ کسی کا ایک کروڑ روپے ٹیلی پیتھی پاور سے واپس لے دیتے ہیں

آپ ڈیل کرتے ہیں کہ ٹوٹل پیسوں کا 20 فیصد لیں گی

تو وہ بندہ 20 لاکھ روپے خوشی سے آپ کو دے گا کیونکہ اس کے پیسے مرے ہوئے ہیں واپس نہیں مل رہے ۔۔۔۔۔

اور ایسا کرنا شرعاً بھی جائز ہے

وقت کتنا لگے گا 2 منٹ

اور آپ نے ٹیلی پیتھی کا استعمال کیا دو منٹ اور 20 لاکھ روپے کما لیے۔

ایسے ہزاروں کام ہیں

سب سے بڑی بات یہ کہ اگر آپ چاہیں کام بھی ہو جائے اور وہ یہ سمجھے کہ وہ اپنی مرضی سے ہی سب کر رہا ہے تو ایسا ہی ہوگا۔

آپ اپنے گھر بیٹھے دنیا میں کسی بھی شخص سے نا صرف رابطہ کر سکتے ہیں بلکہ اسے کنٹرول کر کے اپنی مرضی سے کام بھی کروا سکتے ہیں۔

اس لیے میں ٹیلی پیتھی کو کائنات کی سب سے بڑی قوت عہدہ کہتا ہوں

🧠 آپ کے خیال میں کیا انسان اپنی ذہنی صلاحیتوں کو تربیت کے ذریعے اس حد تک بہتر بنا سکتا ہے کہ وہ دوسروں کے خیالات کو محسوس کرنے کی کوشش کر سکے؟

💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور لکھیں: آپ ٹیلی پیتھی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی ایسا تجربہ کیا ہے جس نے آپ کو حیران کر دیا ہو؟ 👇

💬 کمنٹ انگیجمنٹ کے لیے پاورفل جملہ

🧠 آپ کے خیال میں کیا انسان اپنی ذہنی صلاحیتوں کو تربیت کے ذریعے اس حد تک بہتر بنا سکتا ہے کہ وہ دوسروں کے خیالات کو محسوس کرنے کی کوشش کر سکے؟

💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور لکھیں: آپ ٹیلی پیتھی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی ایسا تجربہ کیا ہے جس نے آپ کو حیران کر دیا ہو؟ 👇

#Telepathy

#MindPower

#BrainPower

#Psychology

#personaldevelopment