Daily Roshni News

🌹 حاسد کا انجام 🌹

🌹 حاسد کا انجام 🌹

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خلیفۂ بغداد ،  کے بے حد معتقد تھے اور آپ کو سلطنت بھر کے علماء پر فضیلت دیتے تھے۔

کا یہ مقام و مرتبہ دیکھ کر  کے دل میں حسد پیدا ہو گیا۔

چنانچہ ایک دن دربارِ شاہی میں انہوں نے سوال کیا:

“اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا: تجھ پر تین طلاق، پھر کچھ دیر بعد کہا ان شاء اللہ، تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟”

نے فرمایا:

“ہاں، طلاق واقع ہو جائے گی، کیونکہ اس نے ان شاء اللہ کو اصل جملے سے الگ کر دیا، اس لیے یہ استثناء مفید نہ ہوگا۔”

یہ سن کر  نے فوراً کہا:

“اے امیرالمومنین! دیکھیے، امام ابو حنیفہ آپ کے سامنے آپ کے جدِ امجد  کے مسلک کی مخالفت کر رہے ہیں!”

یہ سنتے ہی  غصے میں آگئے اور فرمایا:

“ابو حنیفہ! تمہیں یہ جرأت کیسے ہوئی کہ میرے دربار میں میرے بزرگ کے قول کی مخالفت کرو؟”

نے نہایت سکون سے جواب دیا:

“امیرالمومنین! حضرت ابن عباس کے قول کا مطلب کچھ اور ہے، جبکہ محمد بن اسحاق کا مقصد کچھ اور ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی بیعت کر کے باہر نکلیں اور ان شاء اللہ کہہ دیں، تاکہ آپ کی بیعت بھی ختم ہو جائے!”

یہ سننا تھا کہ  کا غصہ فوراً  کی طرف پلٹ گیا، اور حکم دیا کہ انہیں گرفتار کر کے قید کر دیا جائے۔

📚 (روح البیان، ج ۵، ص ۲۳۵)

سبق:

حسد بہت خطرناک بیماری ہے۔ یہ انسان سے عقل، عزت اور سکون سب چھین لیتی ہے۔ دوسروں کو گرانے والا اکثر خود ہی گر جاتا ہے۔

قرآنِ مجید میں فرمایا گیا:

مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

یعنی حسد کرنے والے کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو۔ 🤲

نے کیا خوب فرمایا:

“اے حاسد! مر جا، کیونکہ حسد ایسا رنج ہے کہ اس سے موت ہی نجات دیتی ہے۔”

#سبق_آموز #اسلامی_واقعات #حسد #امام_ابو_حنیفہ #اخلاقیات

اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگے تو مجھے فالو ضرور کریں۔ 🌹

Loading