روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

۔۔۔خدمت خلق۔۔۔

بلا امتیاز مخلوق خدا کی خدمت کرنے والا انسان ، رب کائنات کی رضا اور قربت حاصل کر لیتا ہے۔