Daily Roshni News

 بیرسٹر سلطان محمود مرحوم کے لئے ایصال ثواب کی تقریب 8 فروری کو پاکستان اسلامک اینڈ  کلچرل سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہوگی ۔۔

آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیرا عظم اور صدر

 بیرسٹر سلطان محمود مرحوم کے لئے ایصال ثواب کی تقریب

۔ 8 فروری نماز ظہر تامغرب  پاکستان اسلامک اینڈ

 کلچرل سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہوگی ۔

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل — جاوید عظیمی) دی ہیگ کی معروف سماجی ، سیاسی شخصیت اور کشمیر پیس  کونسل  نیدرلینڈز کے صدر راجہ زیب خان ، جنرل سیکرٹری  راجہ فاروق حیدر ، سینئر نائب صدرراجہ قمر زیب خان اور  دیگر اراکین کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور صدر بیرسٹر سلطان محمود مرحوم کی روح کو ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے بروز اتوار 8 فروری 2026 نماز ظہر سے نماز مغرب تک پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد کی جارہی ہے ۔ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے حضرات سے شرکت کے لئے التماس کی جاتی ہے۔

رابطہ

راجہ فارق حیدر0647846558 :

راجہ  قمرزیب خان :  0646874827

راجہ زیب خان  :  0653671681

Loading