Daily Roshni News

“اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ.

“اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ.

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)”وَاُفَوّضُ_اَمْرِیْ_اِلَی_اللّٰہ”

“میں اپنا مقدمہ اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں”

یاد رکھیے. کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجئے گا۔

کیونکہ اُس رَب کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں،

 نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں، اور نہ ہی وکیل،

کیونکہ وہ خُود ہی گواہ ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے.

اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں، اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں.

اور اللّٰہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے.”

# ذات کا گنجل

Loading