Daily Roshni News

ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال

ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 60 دن بعد تہران اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سفر بحال ہوگیا ہے۔

26 فروری 2026 کے بعد جمعرات کو پہلی بار تہران سے ایران کی مہان ائیر لائن کی کمرشل پرواز ڈبلیو 51185  مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔

یہی طیارہ پرواز ڈبلیو 5184 کے طور پر اسلام آباد سے تہران گیا، اس روٹ پر مہان ائیر کی اگلی پروازیں 7 مئی کو طے ہیں۔

Loading