4 مئی……آج ہمایوں قریشی کا 77واں یوم پیدائش ہے۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہمایوں قریشی کو بی آر سید نے 1971 میں اپنی فلم بہادر خان میں متعارف کرایا تھا۔ اسی سال انہوں نے ایک اور پشتو فلم عجب خان آفریدی میں بھی کام کیا۔ 1972 میں انہوں نے ایک اور پشتو فلم غازی کاکا میں کام کیا انہوں نے کئی سال جدوجہد کی اور پشتو فلم حیبت خان میں 4 سال بعد کامیابی حاصل کی۔ پھر وہ باقاعدگی سے فلموں میں ولن کے طور پر نظر آنے لگے۔ مجموعی طور پر وہ 424 اردو اور پنجابی فلموں میں نظر ائے اس کے علاوہ 50 کے قریب پشتو فلموں میں بھی کام کیا۔ فلموں میں نظر آئے جن میں سے 172 پنجابی، 76 اردو اور 50 پشتو فلمیں اور 70 ڈبل ورژن فلمیں۔ . ان کی آخری فلم 2004 میں ریلیز ہونے والی پنجابی فلم میدان تھی۔ ان کی شادی فلمی اداکارہ اور ہدایت کارہ سنگیتا سے ہوئی تھی۔ ان کے ساتھ ایک بیٹی بھی تھی۔ کچھ سالوں کے بعد یہ شادی ناکام ہوگئی اور ان کی طلاق ہوگئی۔ سنگیتا نے پھر اداکار نوید بٹ سے شادی کی۔ انہوں نے بہت سی پشتو فلموں میں بھی کام کیا، ان کی اردو اور پنجابی فلموں کی فہرست یہ ہے۔ :
بدمعاش پتر، میری دشمنی، آنسو اور شعلے، پھول اور شعلے، بلیک کیٹ، دو چور، قتل کے بعد، چیخ، شعلے پہ شعلہ، چور سپاہی، یادوں کی بارات، کون شریف کون بدمعاش، گونج ، باغی تے قانون، جان کی بازی، ارادہ، سلاخیں، تیسری قسم، جان کی بازی، باپ کا گناہ، ارادہ، عالی جاہ، یاری دوستی، دشمن ہو تو ایسا، ہیرا پھیری، کرفیو آرڈر، پرورش، قسم خون دی، ریمانڈ، جان کے دشمن، میں شریف آں، بکا راٹھ، ملتان خان، موت میری زندگی، ایک وہٹی تن لاڑے، ڈبل کراس، برکت مجیٹھیا، قصہ خوانی، مہندی لگی میری ہاتھ، پیاری، گبرو، چن وریام، رستم۔ کھوٹے سکّے، کنارہ، دو بھیگا زمین، آج اور ابھی ، سُسرال چلو، باو جی، آخری مقابلہ، سمندر پار، بارڈر بلٹ، دیوانہ مستانہ، وحشی ٹولہ، علاقہ انچارج، باغی، آندھی اور طوفان، بوبی، خوبصورت دلہن، سجاول ڈاکو، سجن دشمن، رشتہ کاغذ کا، مس سنگاپور، ان پڑھ ، خون اور پانی، نادیہ، حق مہر ، آوارہ، زنجیر، حساب، بنکاک کے چور، قصائی پتر، ایک ہی راستہ، قیمت، شہنائی، بلوچا تے ڈاکو، طوفان اور زندگی، باغی قیدی، چمبیلی، زلزلہ، مینیلا کی بجلیاں، مستی خان، دلاری، ایک سے بھڑ کر ایک، لیڈی سمگلر، سن آف ان داتا ، نجات، اقرار، ناچے ناگن ، سخی داتا، اعلان جنگ، انتہا ،مفرور، حکومت، آگ ہی آگ ، مکھڑا، مندری، شیرنی، ہنٹر والی، لیڈی باس، پیاسی، جال، سکندرہ، سپر گرل، قاتل حسینہ، ایک جان ہیں ہم، مولا سائیں، بلاول، میڈم باوری، مس اللہ رکھی، زبردست، روپ کی رانی، بادشاہ، پھولن دیوی، رکھ والا، اچھو 302، چنگیزہ، رنگیلے جاسوس، بارود کی چھاوں میں، خدا بخش، یملا جٹ، ناگن جوگی، یملا جٹ، پانی، ننگی تلوار، جنگ ای جنگ، مزدور، طوفانی بجلیاں، زخمی عورت، مجرم، اللہ خیر، ہوشیار، اللہ وارث، شیرا وارث، جرات، انسانیت کے دشمن، کالی، پالے خان، گورنر، سلطانہ، ڈاکو حسینہ، مس قیلوپیتھرا، انٹرنیشنل گوریلے، جیلر، حفاظت، پتر جگے دا، وقت، شادمانی، راجہ، آسمان، لوہا, راجہ، خطرناک ، والیہ، منگا، چوراں دی رانی، مکھن گجر، پیسہ ناچ نچاوے، لیڈر، سرمایا، اخری ٹاکرا، بلندی، چن بدمعاش، جنگی، سائرن، شیردل، کالے چور، ریمبو، بھنگڑا، سات خون معاف، انتشار، فلک شیر، دولت کے پجاری، سپر پاور، جادوگرنی، وحشی ڈوگر، عالمی جاسوس، ضد, چٹان، بلو بادشاہ، چراغ بالی، تین یکے تین چھکے، خطروں کے کھلاڑی، وطن کے رکھوالے، لاہوری بدمعاش، نادرہ، بدمعاش ٹھگ، کوبرا، قانون اپنا اپنا، ریاض گجر، قاتل قیدی، مستان خان، پیار ہی پیار، بختاور، درندگی، پیار اور پیسہ، سیلاب، میدان جنگ، زہر قاتل، خونی شعلے، دلگی، شہزادہ، شیرا پانڈے، پابندی، نایلہ، چھکا، دحشت گرد، جوشیلے، قربانی، عاشقی، سہاگ رات، کونسلر، اگ دے گولے، عبداللہ دی گریٹ، حسینوں کی بارات، کاکے دی کھڑاک، زندگی، محمد خان، ڈاکو راج، ہجرت، کھڑاک، ماجھو، چاہت، ڈپٹی ، پتن، فتح، اچھا شوکر والا، خون کا قرض،سپرا، عشق رہنا سدا، ، باکسر عشق زندہ باد، محبوبہ، عابدہ، گاڈ فادر، ببرا، شیر علی، ارادہ، حنا، انجمن، رقہ، نوری بہادر ، صوبے خان، کٹوال، خدا گواہ، ملاکھڑو، صوبے خان، پیداگیر، چکوری، روشن جٹ، شیدا ٹلی، ناگن سپیرا، نیلم، عروسہ، بے تاج بادشاہ، جھوٹے رئیس، ڈاکو چور سپاہی، سوداگر، فقیرا، تیسری دنیا، واہ کیا بات ہے، یادگار، وردی، فرشتہ، غنڈا، پرانا پاپی، ضابطہ، جگا ڈاکو، علاقہ غیر، جنت، عادل، جادو نگری، نو بےبی نو ، سر عام، ڈنڈے دا دور، زمانہ، دنیا میری جیب میں، طوفان، ابرا، آن، آخری شہزادہ، ہلاکو، خان بہادر، نہلا دہلہ، اتھرا گجر، صنم بے وفا، خاندان ، گجر بادشاہ، گجر دا ویر، محلے دار، مس فتنہ، شیر پنجاب دا، جان، موسی خان، رانی بیٹی راج کرے گی، ڈنڈا پیر، زمین آسمان، مچھ جیل، سارنگا، پیاسا ساون، محبت دی اگ، ایکٹر ، پجیرو گروپ، انٹرنیشنل لٹیرے، جنگلی میرا نام، ہتھکڑی، گجر پنجاب دا، بت شکن، جبرو تے ملنگی، غنڈہ راج، انوکھا پیار، لیلی، انداز، بالا پیرے دا، زنجیریں، منڈا کشمیری، نوسر باز، باغی شہزادے، شیرا ملنگ، وحشی عورت، خزانہ، مندرہ، چھپے رستم، دم مست قلندر، آوارگی، میڈم رانی، قلندرا، منگل خان، مستانہ ماہی، کھوٹے سکے، نام کی سہاگن، سناٹا، چوہدری بادشاہ، ہم نہیں یا تم نہیں، خون دا حساب، منڈا تیرا دیوانہ، اکو دس نمبری، غنڈہ گردی، انٹرنیشنل حسینہ، مست بدا ، سخی بادشاہ، چوروں کا شہنشاہ ، زمانہ 420، سبوت، دو جیدار، سب سے بڑا روپیہ، کھیل، منڈا شرارتی، عالمی غنڈے ، چیز بڑی ہے مست مست، اقتدار، فوجا، بےقابو، ہم آپ کے ہیں غلام، آو پیار کریں، مافیا، کڑی منڈا راضی، ناجائز، مس کلاشنکوف، دشمن دا کھڑاک، میں کھلاڑی تو اناڑی، کالا راج، لاہوریہ، ہم تمہارے ہیں، مرد جینے نہیں دیتے، شرافت، جگت سنگھ جگا، محبت ہے کیا چیز، برسات کی رات، دیور دیوانے، سکھاں، انصاف ہو تو ایسا، پردیسی، تو میری میں تیرا، جسے دے مولا، ضدی، کنگ میکر، سہاگ، محبوبہ، ڈولی سجا کے رکھنا، کوئلہ، دیساں دا راجہ، ڈاکو رانی، دشمن زندہ رہے، دیکھا جائے گا، دنیا سے کیا ڈرنا، دل میں چھپا کے رکھنا، غددار، پراندہ، وراست ، عشق زندہ رہے گا، ہوا کی بیٹی، جٹ دا ویر، کہاں ہے قانون، بیٹی، ابھی نہیں تو کبھی نہیں، اشتہاری گجر، لازوال، غلام، جان تیرے نام، بدمعاش پتر، گستاخ آنکھیاں، جٹی دا ویر، جان تیرے نام، بدمعاش پتر، حکومت ، مکھڑا چن ورگا، را کا، طوفان میل، آسو بلا، منڈا رنگ رنگیلا، بدمعاش، آج کی لڑکی ، مہر بادشاہ، آج کی لڑکی، ہمایوں گجر، موسی خان، جیو جٹا، خدا قسم، بارڈر، دادا بدمعاش، بدمعاش تے قانون، ماجھو دا ویر، اشتہاری، جہاد، تحفہ پیار دا، شیر پتر، لاہوری ٹھگ، بندش، ہلاکو، خر دماغ، میری آواز سنو، شیر پتر، دامن اور چنگاری، میدان، منگا گجر، اور چنبیلی
![]()

