فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی (اہم) بات بیان فرماتے تو اسے تین مرتبہ دہراتے ( تاکہ اچھی طرح سامع کی سمجھ میں آ جائے) ۔ (سنن ابی داؤد، ۳۶۵۳) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی