ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے:”بدگمانی سے بچو کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے – ایک دوسرے کے ظاہری اور باطنی عیب مت تلاش کرو، حرص نہ کرو، حسد نہ کرو، بغض نہ کرو، ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو اور اللہ کے بندے اور بھائی بھائی بن جاؤ”(مسلم الصحیح: ۱۹۸۶/۴، رقم: ۳۶۵)
![]()

