غزل۔۔۔۔شاعر۔۔۔ ش خ ز / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News غزل شاعر۔۔۔ ش خ ز رکھ دیا جاؤں کسی ضبط کے مکان میں! کچھ نا کہوں، کتنا ہوں پریشان میں! بس سوچتا رہوں صبر کے اجر پر خالد! دھیان بھی نا دوں اندیشے اور امکان میں! ش خ ز