فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت، بدبختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے۔(صحیح بخاری، ۶۶۱۶) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی