قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) عسکری محاذ پر خدا نے عطا کی فتح ساری دنیا میں سر بلند ہوا قوم کا، سر قومی یک جہتی، شبانہ روز محنت کے ساتھ اقتصادی، معاشی محاذ کو بھی کرو، سر ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ