ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ ﷺنے فرمایا: “تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔(ترمذی،۳۶۸۱)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()

