Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

وہ تھے صاحب حکمت، انسان

وہ رکھتے تھے وحدت پر، ایمان

ان کو عطا ہوا ،—— نور عرفان

ان کی شخصیت تھی عالیشان

ناصر نظامی

گولڈ میڈلسٹ

ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading