ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:جو شخص با وضو بستر پر لیٹا اور ذکرِ الٰہی میں مصرف رہا، یہاں تک کہ اسے اونگ آگئی، وہ رات کی کسی بھی ساعت میں اللہ تعالیٰ سے دُنیا و آخرت کی بھلائی میں سے کچھ بھی مانگے، اللہ تعالیٰ اسے وہی عطا فرما دیتا ہے۔
{ جامع ترمذی۔۳۵۲۶}
![]()

