Daily Roshni News

ایران کا کویت میں امریکی ایئربیس کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کا کویت میں امریکی ایئربیس کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران نے کویت میں امریکی ایئربیس کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کےمطابق کارروائی میں طیاروں کےہینگرز،سیٹلائٹ سسٹمز اورگوداموں کونشانہ بنایا گیا، جبکہ یہ حملہ حالیہ امریکی کارروائیوں کے جواب میں کیا گیا۔

دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے مصر کی بندرگاہ پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی خبروں کومستردکرتےہوئےکہاکہ مصرایران کا اہم دوست اورشراکت دارہے،خطے کےممالک کو اسرائیلی فالس فلیگ کارروائیوں سےہوشیار رہنا ہوگا۔

Loading