Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد  ( پہاڑ )  کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔‏(سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸)

جمعہ مبارک

Loading