Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ‏‏ ‏حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:‏اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔

‏(بخاری، ۷۳۱۲)

جمعہ مبارک

Loading