مائنڈ فلنیس
غصہ پر کنٹرول
تحریر۔۔۔شاہینہ جمیل
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مائنڈ فلنیس۔۔۔ غصہ پر کنٹرول۔۔۔ تحریر۔۔۔شاہینہ جمیل)ہمارے ایک دوست نے ہم سے کہا کہ وہ کنفیوز ہیں کہ مائنڈ فلمیں اور مراقبے میں کیا فرق ہے۔ ان کا خیال تھا کہ مائنڈ فلنہیں مراقبہ ہی کا دوسرا نام ہے۔ ہم نے سوچا کہ اس کا جواب وضاحت سے دے دیتے ہیں تا کہ اگر کسی اور کے ذہن میں بھی مائنڈ فل نیس کی ایسی کوئی تشریح ہے تو وہ بات واضح ہو جائے۔ مراقبه ارتکاز یا فوکس ہے اور مائنڈ فل نہیں آگہی ہے جسے انگریزی میں awareness کہتے ہیں۔ جیسے جیسے آپ اس کی مشقوں کو اپناتے جائیں گے مائنڈ فل نہیں اور مراقبہ کے فرق کو واضح طور پر سمجھتے چلے جائیں گے۔
اب آج کے موضوع پر بات شروع کرتے ہیں۔
اپنے غصہ کا سامنا کیجیے
بازار میں خرید و فروخت کے لیے جاؤ تو آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں، سڑکوں پر بے تحاشہ رش، ہر کوئی جلد سے جلد منزل پر پہنچنے کی فکر میں نظر آتا ہے۔ کبھی کوئی سگنل توڑتا ہے تو کبھی کوئی اپنی گاڑی کو ادھر ادھر سے پھنساتا ہے، تازہ ہوا کے لئے منہ کھولو تو دھواں دھول مٹی اب تو یہ بھی معمول ہو گیا ہے کہ اکثر جگہوں پر کھدائی کے کام۔
یہ چند وجوہات ہیں جو ہر کوئی اپنے غصہ کا دفاع کرتے ہوئے بیان کرتا نظر آتا ہے۔ دراصل آج کل برداشت کا لیول اتنا کم ہو گیا ہے کہ کب کون کس ذرا سی بات پر بھڑک جائے پتا ہی نہیں چلتا۔ ایک چھوٹی سی صورت حال سے سمجھتے ہیں کہ ہمارے برداشت کا لیول کتنا کم ہو گیا ہے۔ طاہر بیگ کا دماغ آج بہت گرم تھا۔ ان کی ایک بہت ضروری فائل گم ہو گئی تھی۔ ان کا غذات کا ماتا بہت ضروری تھا۔ پونپ پونپ ، او چاچا اندھا ہے کیا، رکشے والے کی کرخت آواز اور اور گاڑیوں کے ہارن جیسے انہیں ہوش میں لے آئے۔ گاڑی رکشے سے نکراتے کراتے بچی تھی۔ اگر وقت پر رکشہ والا نہ موڑ تا تو شاید …. انہیں جھر جھری آگئی۔
رمضان کے دنوں میں ایک تو آج شدید گرمی تھی انہیں روزہ بھی لگ رہا تھا۔ خون کھو لاتے گھر پہنچے تو روزہ کھلنے میں صرف چند منٹ باقی تھے۔ جلدی سے منہ ہاتھ دھو کر میل پر بیٹھ گئے۔ “اف بہت گرمی ہے
موجودہ دور کی تیز رفتار اور بے ہنگم زندگی میں انسان جہاں مادی ترقی کی دوڑ میں آگے بڑھ رہا ہے وہیں ذہنی و جذباتی عدم توازن میں بھی مبتلا ہو رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ہر دو سر افرد کسی خوف ، پریشانی یا ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔ ایسے میں مائنڈ فل نیس Mindfulness یعنی میر موجود میں جینے کا فن ، ایک اہم اور کار آمد متبادل طریقہ علاج کے طور پر سامنے آیا ہے۔
زیر نظر مضامین کا قسط وار سلسلہ دس برس قبل روحانی ڈائجسٹ میں شایع ہوا۔ اس مضمون میں سادہ زبان میں یہ بتایا گیا کہ مائنڈ فل نہیں کیا ہے ؟ معاشرتی اور نفسیاتی مسائل کی جڑوں کو سمجھتے ہوئے ذہنی دباؤ، خوف اور مایوسی سے کیسے نجات حاصل کی جاسکتی ہے ..؟ مائنڈ فلمیں کس طرح ایک مثبت، صحت مند اور با مقصد زندگی کی طرف رہنمائی کرتی ہے…..؟ قارئین کی دلچسپی کے لیے روحانی ڈائجسٹ کا یہ مقبول سلسلہ چند ترمیمات کے ساتھ دوبارہ پیش کیا جارہا ہے۔ اس مضامین میں قاری کو نہ صرف علمی آگاہی دی گئی ہے بلکہ عملی طور پر بہتری کی راہیں بھی دکھائی گئی ہیں۔
آج میں تو بس ٹھنڈا یخ پانی چاہتا ہوں“ ان کی نظریں جنگ پر جھی تھیں۔ ان کی یہ بات سن کر ان کی بیگم تھوڑی سی گھبرائیں۔
ارے آج سارا دن لائیٹ ہی کہاں تھی جو پانی ٹھندا ہوتا“۔
تو برف منگوا لیتیں“۔ وہ برہم لہجے میں بولے ارے کیسی باتیں کرتے ہیں پتا نہیں کیسا آلودہ پانی ہوتا ہے جس کی برف جماتے ہیں“۔ تو برابر سے مانگ لیتیں ان کے ہاں تو جزیٹر پر سب چلتا ہے “۔ وہ چیخ پڑے۔
ے تو بہ ہے۔ آپ بھی حد کرتے ہیں۔ ایک دن پانی ٹھنڈا نہیں ملے گا تو کیا ہو جائے گا“۔ ان کی بیگم بھی گرم ہو گئیں۔
صبح سے اس گرمی میں آپ کے لئے کچن میں گھسی ہوئی ہوں اور آپ ہیں کہ ….“ ایا“۔ ننھے اسد نے طاہر بیگ کا ہاتھ پکڑ کر ہلایا اذان ہونے والی ہے۔ وہ
ایک ایک کر بولا:
طاہر بیگ نے گھور کر بچے دیکھا۔ وہ ڈر کر پیچھے کرسی کے پیچھے چھپ گیا۔ ایک وہی تو تھا جسے پا جانے کبھی نہیں ڈانٹا تھا۔
کم سے کم رمضان کا ہی خیال کر لیں ۔ دعا کا خیال کرلیں۔ دعا کا وقت ہے“۔ بیگم بولیں
اتنے میں اذان ہو گئی۔ انہوں نے کھجور اور سادہ پانی سے افطار کیا اور نماز کے لئے چلے مسجد چلے گئے۔ مسجد سے واپسی پر ان کا قصہ ذرا ٹھنڈا ہو چکا تھا۔ اب انہیں اپنے رویے پر شدید ندامت کا احساس ہو رہا تھا۔
وہ یہ تو بھول ہی گئے تھے کہ آج ان کے دس سالہ بیٹے کا بھی تیسراروزہ تھا اور اس نے بھی تو شدید گرمی میں اس کم ٹھنڈے شربت سے روزہ کھولا تھا۔ بچے ڈرے ڈرے سے خاموش اپنے کمرے میں دبکے ہوئے تھے اور بیگم صاحبہ ان کے لئے کھانا گرم کر رہی تھیں۔
آج آفس میں بھی ایک ضروری فائل کھو گئی۔ ایک تو روزہ اور اوپر سے اتنا کم وقت
اور پھر ٹریفک کا ہنگامہ ۔ وہ سیل فون پر نظریں جمائے اپنی صفائی۔۔۔جاری ہے۔
بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ ستمبر2025
![]()

