Daily Roshni News

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کردیا۔

 ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے79 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 13 اگست 2026ء کیلئے کیا گیا۔

Loading