ہالینڈ، پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے پر مسرت موقعہ پر
فرینڈز آف روشنی فورم کی جانب سے اہل وطن کو مبارکباد ۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔خصوصی مندوب ) 14 اگست کو وطن عزیز پاکستان کا یوم آزادی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی جوش و خروش سے مناتے ہیں ۔ اس پر مسرت موقعہ پر فرینڈز آف فورم نیدرلینڈز کے معزز اراکین تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو یوم آزادی پاکستان کے صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم اور رسول محتشم ﷺکے صدقے سے ہمارے وطن پاکستان کو خوشحال ، محفوظ اور سلامت رکھیں ۔ آمین ثم آمین
![]()

