Daily Roshni News

قطعہ! ( یاد گار فتح )۔۔۔شاعر ۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

قطعہ!

( یاد گار فتح )

پاک فوج کی فتح کی، یادگار
ہے نشان رحمت پروردگارِ

ہم نے دی ہے دشمن کو شکست فاش

ہمارا بلند ہوا قومی ، وقار

ناصر نظامی
گولڈ میڈلسٹ
ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading