ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے لوگوں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم ! نبوت آپ کے لیے کب واجب ہوئی؟ تو آپ نے فرمایا: ”جب آدم روح اور جسم کے درمیان تھے“ ۱؎۔ ( یعنی ان کی پیدائش کی تیاری ہو رہی تھی ) ۔جامع ترمذی جلد ٢ ، ١٥٤١-
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()

