وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں پیشرفت عالمی توانائی کی منڈی پر دباؤ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے،تاہم خدشہ ہےکہ ممکنہ معاہدے سے آبنائے ہرمز پر تہران کا کنٹرول مزید مضبوط ہوسکتا ہے
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت بڑھانے کے لیے عمان اور ایران کے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ایسےمعاہدے کو ترجیح دیتے ہیں جس کےتحت آبنائے ہرمزکومکمل طور پردوبارہ کھولا جائے۔
وال اسٹریٹ جرنل کےمطابق ایران اورعمان کےدرمیان آبنائےہرمزسے متعلق مجوزہ انتظام میں ایران کو بحری جہازوں کی نگرانی کا کردارمل سکتا ہے،جس پر امریکی حکام کو تحفظات ہیں۔
![]()
